Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Cholesterol & Sehat / کولیسٹرول اور صحت Bunch of Books The cover of this book

SKU: 94982348053

4.2
USD425.00 USD469.00

Pay in 4 interest-free payments of $106.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 31 - Sep 5

Description

The cover of this book

12۔تحقیقات علاج بالغذا

نبی کریم ﷺ بطور ماہر نفسیاتصدارتی انعام یافتہ تصنیفمصنفہ : سیدہ سعدیہ غزنویاسلام دين فطرت اورقیامت تک باقی رہنے والا مذہب ہے جوزندگی کےہر شعبہ کااحاطہ کرتاہے زندگی کا کوئی گوشہ ایسا نہیں کہ جس کےمتعلق رسول اللہ ﷺ نے کوئی ہدایات جاری نہ کی ہوں ۔نفسیات انسانی کردار کا مطالعہ کرتی ہے رسول اللہ ﷺ نے انسانی فطرت ،کردار اور سوچ کےبارے میں بڑے واضح اور ٹھوس خیالات کااظہار کیاہے اسول خداﷺ ایک عظیم ماہر نفسیات ہیں لیکن اس طرف توجہ کم دی گئی ہے یہ پہلا موقع ہے کہ ایک جامع کتاب اس موضوع پر نبی کریم بطور ماہر نفسیات شاؔئع ہورہی ہے یہ ایک اچھوتا اور نیا خیال ہے جسے مصنفہ نے نہایت عمدہ پیرائے میں سپرد قلم کیاہے۔کتاب میں جہاں اور بہت سے دلچسپ عناوین قائم کیے ہیں وہیں شادی کے مسائل منشیات کے مسائل اور خوکشی جیسے مرض کی دوا کی طرف توجہ دلائی گئی ہے ۔معیاری کاغذ پر عمدہ طباعت و جلد بندی کے ساتھجی مارٹ سے لی گئی کوئی بھی کتاب اگر خراب نکلے یا طباعت میں کوئی تکنیکی مسئلہ ہو تو ہم مکمل سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔ آپ ہمارے نمائندے سے رابطہ کریں فوری آپ کا مسئلہ حل کیا جائے گا۔ ہماری آفٹر سیل سروس ہی ہمارا خاصہ ہے۔

اگرآپ کی اکثر یہ تمنا رہی ہے کہ روزانہ کے اوقات کار میں کسی طرح سے ایک گھنٹے کا اضافہ ہو جائے ، تو پھر یہ کتاب خاص آپ ہی کے لیے لکھی گئی ہے ، البتہ وہ پچیسواں گھنٹہ جس کے آپ کم وقت زیادہ کامیابی کے خواہش مند ہیں یہ کتاب کسی چھومنتر کے ذریعے آپ کو مہیا نہیں کر سکتی البتہ وقت سے کما حقہ، فائدہ اٹھانے کی وہ تمام راہیں سجھا سکتی ہے جن سے آپ ہمیشہ ہمیشہ مستفید ہونے کی پوزیشن میں آ جائیں گے اور وقت کا بھرپور استعمال بہت ہی مثبت اور بہتر انداز میں کرتے ہوئے زندگی کا لمحہ لمحہ آپ اپنا باجگزار بنا لیں گے۔

Cholesterol & Sehat / کولیسٹرول اور صحت Bunch of Books The cover of this book: 272

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products